JTN Stand for (Journal Tele Network) Latest News, Views, Analysis, Features, Articles, Columns, Videos & Much more Info to Know.
Thursday, October 8, 2020
دریاﺅں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(وائی سی پی نیوز)تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان ک سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 45500کیوسک اور اخرج82000 کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد 9900کیوسک اور اخراج 9900 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد10300کیوسک اور اخراج40000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد16900کیوسک اور اخراج5000 کیوسک رہا۔جناح بیراج آمد98800کیوسک اور اخراج0 9110کیوسک،چشمہ آمد 93800 کیوسک اوراخراج 93000کیوسک رہا۔
، تونسہ آمد107300 کیوسک اور اخراج 85000 کیوسک، پنجند آمد14600 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک، گدو آمد 76100کیوسک اور اخراج 62100کیوسک، سکھرآمد55900کیوسک اور اخراج15000کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد23300کیوسک اور اخراج 5700 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1537.47 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.270 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1225.25 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 6.067 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 643.40 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.087 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاﺅ کی صورت میں ہے ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Iran-Israel war has stopped, who will think about the oppressed Palestinians
With the wisdom of US President Donald Trump, the world was saved from the third horrific World War and the 12-day Iran-Isra...
-
This historic visit of Field Marshal Asim Munir is a reflection of the Pak-US relations and the recognition of Pakistan's mil...
-
The various wars and tensions between Pakistan and India are an important part of history. In these wars, the Pakistani army...
-
When Pakistan declared itself invincible by carrying out a nuclear explosion on May 28, 1998, Nazir Naji wrote a column saying, “Thank you V...
No comments:
Post a Comment