JTN Stand for (Journal Tele Network) Latest News, Views, Analysis, Features, Articles, Columns, Videos & Much more Info to Know.
Thursday, October 8, 2020
ای کامرس کے فروغ کیلئے عالمی بینک اہم کردار ادا کرسکتا ہے، عبدالرزاق داﺅد
اسلام آباد(وائی سی پی نیوز )مشیر تجارت عبدالرزاق داو¿د نے کہا ہے کہ برآمدات کو بڑھانا، میک ان پاکستان کو فروغ دینا، ٹیرف کی درستگی اور جغرافیہ و مصنوعات کی تنوع ہماری ترجیحات ہیں،عالمی بینک کی امداد بامقصد ہونی چاہیے، جس سے اداروں میں بہتری لائی جا سکے، پاکستان میں ای کامرس کے فروغ کےلئے عالمی بینک ایک اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داو¿د سے عالمی بینک کے حال ہی میں پاکستان میں تعینات کنٹری ڈائریکٹر سے ملاقات کی اورملاقات میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،مشیر تجارت عبدالرزاق داو¿د نے کہاکہ ماضی میں عالمی بینک کا تعاون پاکستان کےلئے سود مند رہا ہوا ہے۔ اب بھی پاکستان میں ایسے چیلنجز ہے جہاں عالمی بینک اک کا تعاون اور تجربہ ہمارے لیے فائدہ مند ہو سکتا ہے۔
عبدالرزاق
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
TTP, Pakistan and Afghanistan
“Action against TTP, this is our only demand from the Afghan government,” Foreign Minister and Deputy Prime Minister Ishaq Dar s...
-
The various wars and tensions between Pakistan and India are an important part of history. In these wars, the Pakistani army...
-
This historic visit of Field Marshal Asim Munir is a reflection of the Pak-US relations and the recognition of Pakistan's mil...
-
India fired its own projectiles in Amritsar, crossed the border and came back, which we shot down, forensics are being conducted: Ahmed ...
No comments:
Post a Comment